31

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعدادو شمار کے مطابق اب تک15لاکھ10ہزار751افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعدادو شمار کے مطابق اب تک15لاکھ10ہزار751افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3789ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3757 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 24افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ08مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں