40

جھنگ (محمد جاوید اعوان)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے عرصہ دراز سے غیر حاضر اہلکاروں کو پیڈا ایکٹ2006 کے تحت نوٹسسز جاری کر دیئے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے عرصہ دراز سے غیر حاضر اہلکاروں کو پیڈا ایکٹ2006 کے تحت نوٹسسز جاری کر دیئے
تفصیلات کے مطابق جھنگ ضلع کونسل میں عرصہ دراز سے اہلکاروں کی غیر حاضری پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے نوٹس لیا اور 10 اہلکاروں کو پیڈاایکٹ2006 کے تحت نوٹسسز جاری کر دئیے ہیں اس موقع پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا کہنا تھا کہ اہلکاروں کی کسی بھی قسم کی کوتاہیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور لا پرواہی برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں