57

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ملتان روڈ پر ڈولی شہید کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ.

*جھنگ(محمد جاوید اعوان) ملتان روڈ پر ڈولی شہید کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ.
کالر کی اطلاع کے مطابق تیز کار نے موٹر سائیکل سوار کو ہٹ کر دیا.
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیا اور جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا.
تصادم کے نتیجے میں تین افراد
رانی بی بی زوجہ شیر خان 45 سال.
متین ولد شیر خان 13 سال.
شہناز دختر شیر خان 08 سال زخمی ھو گئے.
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں