65

پاکپتن(شرافت علی بھٹی ).پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاکپتن(شرافت علی بھٹی ).پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
تاریخ میں پہلی باراسکول الیکشن 29 دسمبر کو ہوں گے پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن جاری
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے الیکشن 2022.24 کیلئے 29 دسمبر کو میدان سجے گا۔
۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے دوگروپوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ۔الیکشن میں نیشن بلڈرز گروپ کی طرف سے چوہدری محمد فیاض حسین صدارت کے لیے نامزد انتخابی نشان قلم دوات۔حمزہ حسن چشتی جنرل سیکرٹری کے لئے امیدوار نامزد ہیں ۔اتحاد گروپ کی طرف سے محمد رفیق سکھیرا صدارت کے لیے نامزد انتخابی نشان کرسی۔ جنرل سیکرٹری کے لئے رانا غلام مصطفیٰ نامزد دونوں گروپوں میں کانٹے دار مقابلے کی توقع۔دونوں گروپوں کی ممبران کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کی دعوتیں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں