46

اسلام آباد(نمائندہ سٹی ون نیوز) آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر ASP کوہسار بینش فاطمہ اور SHO کوہسار گزشتہ رات مری میں تین بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت وفات پانے والے ASI نوید اقبال کی بیوی اور 1 بیٹے کے ساتھ انکے گھر پر موجود ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی 3 ایمبولینسز مرحوم ASI اور فیملی کے جسد خاکی لینے مری روانہ ہوچکی ہیں۔اسلام آباد پولیس کے دو افسران بھی مری روانہ ہیں۔ اسلام آباد پولیس راولپنڈی انتطامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں