73

اٹھارہ ہزاری نواب فیصل حیات خان جبوآنہ سیال اٹھارہ ہزاری کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں

اٹھارہ ہزاری نواب فیصل حیات خان جبوآنہ سیال اٹھارہ ہزاری کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں. پڑھا لکھا معاشرہ ہی اخلاقی اقدار کو جنم دیتا ہے. جتنا تعلیم کے شعبہ میں نواب فیصل حیات جبوآنہ نے اٹھارہ ہزاری میں کام کیا ہے اسکی نظیر نہیں ملتی.
کوٹ شاکر بوائز کالج 16 کروڈ 9 لاکھ کی خطیر رقم سے تعمیر ہو رہا ہے. اٹھارہ ہزاری کے علاوہ خوشاب کے ساتھ والے دیہات بھی اس کالج سے مسفید ہونگے.
ﷲ رب العزت سے دعا ہے کہ نواب فیصل حیات جبوآنہ کو علاقے کی مذید ترقی کے لیے ہمت دے اور ضمنی الیکشن میں فتح سے ہمکنار فرمائے. آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں