35

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)ڈیفنس اے، بہیمانہ تشدد سے 11 سالہ گھریلو ملازم کامران کی ہلاکت کا معاملہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)ڈیفنس اے، بہیمانہ تشدد سے 11 سالہ گھریلو ملازم کامران کی ہلاکت کا معاملہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

پولیس نے ملزم نصر اللہ، محمود الحسن اور ملزمہ شازیہ بی بی کو گرفتار کر لیا ہے،

پولیس کی مدعیت میں گھر کے پانچ افراد کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج،

بہاولپور کا رہائشی کامران اپنے بھائی رمضان کے ساتھ ڈیفنس میں گھریلو ملازمت کرتا تھا،

اہل خانہ کے بہیمانہ تشدد سے کامران جان کی بازی ہار گیا،

مقتول کامران کے 7 سالہ بھائی رضوان کا میڈیکل بھی کروایا جا رہا ہے،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں