ملزم جاوید نے اپنا تعارف پولیس کو بطور فیصل انسپکٹر انٹیلجنس کے کروایا
ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران کی طرف سے پوچھ گچھ پر شناختی کارڈ چیک کیا گیا
ملزم کا اصل نام جاوید تھا جبکہ بطور فیصل انسپکٹر انٹیلیجنس کے تعارف کروایا گیا
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر مقدمہ درج مزید تفتیش جاری
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تمام تفریحی مقامات پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت