فیصل آباد: تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حدود میں ندیم جعفر مبینہ طور پر لڑکی سے ملنے آیا
مبینہ طور پر لڑکی نے لڑکے کو گھر بلایا اور گھر والوں کو خبر ہو گئی
مبینہ تشدد سے ندیم جعفر قتل، نعش ہسپتال منتقلوقوعہ تحصیل تاندلیانوالہ کے چک نمبر 404 گ ب میں پیش آیا

