ریسکیو
:اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی.لواحقین کے مطابق بچی کھیلتے ہوئے پانی میں گر کر ڈوب گئی .حادثے میں بچی جاں بحق ہو گئی .ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ھے-عائشہ فاطمہ دختر ظفر اقبال 7 سال سکنہ موضح عباس والا (جاں بحق)

