27

خانیوال (ممتاز حسین ) لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا 20من گوشت اسلام آباد سپلائی ھوتے ھوئے پکڑا گیا ،دو ملزمان گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

خانیوال (ممتاز حسین ) لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا 20من گوشت اسلام آباد سپلائی ھوتے ھوئے پکڑا گیا ،دو ملزمان گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں اسسٹنٹ کمشنر خانیوال سیف الله جاوید نے سپیشل برانچ اور لائیو سٹاک کے ہمراہ اسلام آباد سپلائی ھونے والا لمپی وائرس سکن سے متاثرہ 20من گوشت پکڑ کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور انکے خلاف مقدمہ درج کروا کر اپنی نگرانی میں گوشت کو تلف کروایا ،اسسٹنٹ کمشنر سیف الله جاوید کا کہنا ھے کہ ایسے مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری رھے گا اورکسی کو ہرگز ایسا مکروہ دھندہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں