60

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈرگ کنٹرولر میڈم عطیہ نواز کی ڈرگ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری جھنگ کی بڑی فارمیسی الشفا فارمیسی بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ ایمرجنسی سے جعلی ادویات برآمد

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈرگ کنٹرولر میڈم عطیہ نواز کی ڈرگ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری جھنگ کی بڑی فارمیسی الشفا فارمیسی بلمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ ایمرجنسی سے جعلی ادویات برآمد فینی بار بی گولیاں بھی برآمد جو مرگی کے مریضوں اور چھوٹے بچوں میں استعمال ہوتی تھی ڈرگ کنٹرولر نے تمام آفررز ٹھکرا دیں مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ یاد رھے کہ الشفا فارمیسی والوں کا صرف چند سال پہلے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے ایک چھوٹا سا بکڈپو اور جنرل سٹور تھا مگر جب سے فارمیسی بنائی ھے جعلی ادویات فروخت کرکر کے چند ہی سالوں میں کروڑ پتی بن گئے ہیں اور ذرائع بتا رھے ہیں کہ ڈاکٹر ریاض ڈب کے ہسپتال میں ایک کروڑ روپے ایڈوانس اور ماہانہ دس لاکھ پر بھی فارمیسی کریہ پر لی ھے شہریوں کا ڈرگ کنٹرولر کو خراج تحسین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں