166

جھنگ(بیورو رپورٹ)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر جے یوآئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شہباز گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(بیورو رپورٹ)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر جے یوآئی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شہباز گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں حمزہ شہباز کا وزیر اعلیٰ برقرار رہنا انتہائی خوش آئند بات ھے اور نتیجہ ملک کے قومی اداروں وعوام کیلئے بہترین مفادمیں ھے شیخ رشید جیسے بدقماش سیاست دان ایک عرصہ سے ن سے ش نکلنے کی باتیں کررھے تھے مگر آج ق سے ش نکل گیا ھے جوکہ ملک و قوم کے لیے انتہائی نیک شگون ھے۔ پی ڈی ایم کی تمام قیادت قائد پی ڈی ایم مولانا فضل الر حمن و دیگر قائدین اس نتیجہ پر اور بالخصو ص ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری مبارکباد کے مستحق ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں