چودھری وجاہت حسین، موسیٰ الٰہی، میاں محمودالرشید،زین قریشی، مراد راس بھی ان کے ہمراہ ہیں۔چودھری پرویزالٰہی آج رات صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیں گے