21

جھنگ(محمد جاوید اعوان)غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کی بھر مار عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر منی پیٹرول پمپس کے مالکان نے مختلف علاقوں میں منی پیٹرول پمپس کی برانچز کھول لی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

تفصیلات کے مطابق
ایم پی اے روڈ نیو سبزی منڈی روڈ بلاک شاہ روڈ لوہلے شاہ روڈ اور دیگر مین سڑکوں پر کھلم کھلا غیر قانونی منی پیٹرول پمپ لگا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ذرائع نے انکشاف کیا کہ شہر میں با اثر افراد کی پشت پناہی کی وجہ سے سول ڈیفنس کے آفسران انکے خلاف کارروائی نہیں کرتے ہیں اور اگر ڈپٹی کمشنر جھنگ انکے خلاف ایکشن لینے کا کہتے ہیں تو سول ڈیفنس کے اہلکار ان منی پیٹرول پمپس کے مالکان کو قبل از وقت چھاپے کی اطلاع دے دیتے ہیں شہر کی مین شاہراھوں پر چند ہزار روپے کی دکان کرایہ پر لے کر قانون کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں لیکن شاید انکو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں