43

آج تحریک لبیک پاکستان PP130کے امیر قاری برکت علی باروی نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ گڑھ مہاراجہ باھو بیراج کے اردگرد دیہاتی علاقوں میں مسلسل پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے سیلاب کے پیش نظر دورہ کیااور ڈور ٹو ڈور جا کے لوگوں کو آگاہ کیا کہ اپ محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں

آج تحریک لبیک پاکستان PP130کے امیر قاری برکت علی باروی نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ گڑھ مہاراجہ باھو بیراج کے اردگرد دیہاتی علاقوں میں مسلسل پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے سیلاب کے پیش نظر دورہ کیااور ڈور ٹو ڈور جا کے لوگوں کو آگاہ کیا کہ اپ محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں کیونکہ پیچھے سے سیلابی ریلا بہت زیادہ آرہا ہے اور کسی بھی وقت کوئی مسلہ درپیش آئے ہم خدمت کیلئے حاضر ہیں اور ٹیم بھی تشکیل دی جو باھو بیراج کے پیچھے پیچھے ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رھے گی اور رابطہ نمبر بھی لوگوں کو دیا کہ جہاں پر ہماری ضرورت پڑے ہم حاضر ہیں
اور یہ عہد کیا کہ ہر مشکل کی گھڑی میں ہم عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
رابطہ نمبر۔03088344574
منجانب۔
شعبہ نشرواشاعت تحریک لبیک پاکستان PP130تحصیل احمد پور سیال(جھنگ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں