27

جھنگ(محمد جاوید اعوان)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر و صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر و صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
عمران خان کی جان فارن فنڈنگ کیس نامی طوطے میں ھے۔ملک کے با شعور اور محب وطن لوگوں کا پرزور مطالبہ ھے کہ چیف الیکشن کمیشن فی الفور اس کیس کا فیصلہ سنائے اور گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں جوڈیشل حکمرانوں کی طرف سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف پاس کی گئی قرارداد انتہائی قابل مذمت فعل ھےاور توہین عدالت کے برابر ھے سپریم کورٹ اس کا ازخود نوٹس لے۔ اس قسم کے ہتھکنڈے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش ھے ۔ عمران خان اور اس کے حواری ایک عرصے سے چیف الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کے خلاف زہر افشانی کر رہے ہیں جن کا مقصد ملک میں انتشاری کیفیت کو تسلسل دینا ھے مگر باشعور عوام ان کے عزائم کو ناکام بنادیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں