59

سرگودھا( طاہر حسنین شاہ ) آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم کامحرم الحرام کے سلسلے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھکر کا دورہ کیا۔آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم نے بھکرکی امن کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔آر پی اوسرگودھا محمد اظہر اکرم نے امن کمیٹی ممبران سے ملاقات میں کہا

کہ آپ لوگوں کے ساتھ مل کر امن قائم کریں۔امن کمیٹی اور علمار اکرام امن کو بہتر بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔پولیس آپ کے ساتھ ہے۔ہم آپ کو سپوٹ کریں گے۔اور آپ لیڈ کریں گے۔کوئی مشکوک آدمی آتا ہے تو آپ مقامی لوگ ہیں اس پر نظر رکھیں۔آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو میرے دروازے آپ کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں