73

سرگودھا( طاہر حسنین شاہ)پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے شہداء پولیس کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

سرگودھا( طاہر حسنین شاہ)پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے شہداء پولیس کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

سرگودھا پولیس افسران اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں بھرپور شرکت ۔ پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دو مقامات پر چراغاں کیا گیا ۔یادگار شہداء پر پولیس جوانوں اور شہدا کی فیملیز نے شمعیں روشن کیں
کلب چوک یونیورسٹی روڈ پر سول سوسائٹی کی طرف سے شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا لوگوں کی بڑی تعداد نے شمعیں روشن کرکے خراجِ تحسین پیش کیا
شہداء پولیس کی یاد منانے میں ہمارے ساتھ شریک ہونے پر آپ کے مشکور ہیں۔ ڈی پی او
شہداء کی فیملیز کو اپنی فیملی سمجھتا ہوں ان کی ویلفیئر کا ہمیشہ خیال رکھا جائے گا، ڈی پی او
ملک و قوم کی بقاء کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ان عظیم سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
ڈی پی او

سرگودھا شہداء ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے ورثاء مجھے اپنے خاندان کی طرح عزیز ہیں، ڈی پی او

سرگودھا پولیس کے 34 افسران نے فرض کی راہ میں جان قربان کی، ڈی پی او بلال ظفر شیخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں