30

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ کے روزانہ کی بنیاد پر دورے کر رہے ہیں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ کے روزانہ کی بنیاد پر دورے کر رہے ہیں۔ زائد نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف ایکشن لیا جا رھا ھے۔گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹ میں 278 انسپکشن کیں اور خلاف ورزی پر 22 ہزار سے زائد کا جرمانہ کیا۔سخت خلاف ورزی پر ایک دوکانداروں کو گرفتار بھی کروایا۔دوکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ھے کہ دوکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ واضح آویزاں کریں۔ اور سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں