47

جھنگ:(محمد جاوید اعوان)حکومت پنجاب نے ضلع جھنگ میں جاری ترقیاتی سکیموں کے لیے کروڑوں روپے کے مزید فنڈز جاری کردیئے۔*مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان)حکومت پنجاب نے ضلع جھنگ میں جاری ترقیاتی سکیموں کے لیے کروڑوں روپے کے مزید فنڈز جاری کردیئے۔*مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:غلام نبی میموریل بلاک کی تکمیل کےلئے 114 ملین کے فنڈز جاری۔*

*جھنگ:تھانہ شورکوٹ کینٹ کی تعمیر نو کےلئے 20 ملین کے فنڈز جاری*۔

*جھنگ:تھانہ سیٹلائٹ ٹاون جھنگ کی تعمیر کے لئے بھی 20 ملین کے فنڈ جاری۔*

*جھنگ:پولیس اسٹیشن احمد پور سیال کی تعمیر کے لیے 15 ملین کے فنڈز جاری۔*

*جھنگ:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال کی اپ گریڈیشن کے لیے 20 ملین سے زائد کے فنڈز جاری۔*

*جھنگ: تحصیل ہیڈکوارٹر احمد پور سیال میں 40 بیڈ پر مشتمل گائنی وارڈ کےلئے 45ملین سے زائد کے فنڈز جاری۔*

*جھنگ:بنیادی مرکز صحت ماڑی شاہ صغیرہ تحصیل اٹھارہ ہزاری کے لیے 3 ملین سے زائد کے فنڈز جاری*۔

*جھنگ:رورل ہیلتھ سینٹر ککی نو تحصیل شورکوٹ کے لئے 74 ملین سے زائد کے فنڈز جاری۔*

*جھنگ:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی میڈیکل اور کارڈک ایمرجنسی کی توسیع کیلئے تقریبا ایک ملین کے فنڈز جاری*۔

*جھنگ:ریسکیو 1122 اسٹیشن منڈی شاہ جیونہ کی تکمیل کے لئے تقریبا 7 ملین کے فنڈز بھی جاری*۔

*جھنگ:ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل کرنے کے احکامات جاری۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں