24

خانیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ موجودہ حکومت بری طرح فلاپ ھو چکی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

خانیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ موجودہ حکومت بری طرح فلاپ ھو چکی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
شروع دن سے ھی مشکل فیصلوں کی آڑ میں عوام کا گھیرا تنگ کیا گیا مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے گئے اس کے باوجود ملکی معیشت نہیں سنبھلی اب حالت یہ ہیں کہ عوام کا زندہ رہنا مشکل قومی معیشت ڈوبی ہوئی ہے آٹے کا خوفناک بحران پوری قوم گہری تشویش میں مبتلا ہے جبکہ حکمران نیب قوانین میں ترمیم کر کے آپنے داغدار دامن کو صاف کرنا چاہتے ہیں وہ معززین علاقہ اور صحافیوں سے بات چیت کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ منہگائی ، بے روزگاری اور عالمی مالیاتی اداروں کی غلامی سے نجات کے لیے ملک وقوم انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں عمران خان ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے ذریعے اس انقلاب کو پر امن راستہ دینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بجلی کے ظالمانہ بلوں
کی وجہ سے ہر گھر میں امپورٹڈحکومت کے خلاف صف ماتم بچھی ہوئی ہے بجلی کے بلوں غریب عوام کی خوشیاں ملیا میٹ کر دئیں ہیں بجلی کے ںل عملاً عوام پر بجلی بن کر گر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات عمران خان کی نہیں ملک و قوم کی ضرورت ہے جس قدر تاخیر ہو گی مسائل مزید سنگین ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں