30

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عمران خان کو ماٸنس کرنے کا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں : محمد مبشر کھوکھر

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عمران خان کو ماٸنس کرنے کا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں : محمد مبشر کھوکھر
منڈی مدرسہ کی ابھرتی ہوٸی معروف سماجی و سیاسی شخصیت محمد مبشر کھوکھر نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے ماٸنس کرنے کی سوچ اور خواہش رکھنے والے سیاستدان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ماٸنس ون کے غیرفطری سیاسی عمل سے ہمیشہ جہموریت اور آزاد سیاست اور ریاست کو نقصان پہنچتا ہے ۔عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہے اور پاکستان کی سیاست انہیی کے گرد گھومتی ہے ۔ عمران خان پر ایک پاٸی کی کرپشن کا الزام نہیں ہےجبکہ پی ڈی ایم کی پوری جماعت کرپشن زدہ ہے ۔قرض اتاروملک سنوروں کی رقم سے ن لیگ نے بیرون ملک محلات خریدے جبکہ پی پی نے اپنی لوٹ مار سے سرے محل خریدےاور آصف علی زرداری نو بے پناہ کرپشن کی وجہ سے مسٹر ٹین پرسنٹ کالقب ملا جکہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ مذہب کے نام پر سیاست کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں