63

مانسہرہ (نمائندہ سٹی ون نیوز ) ہزارہ کا ایک اور بڑا اعزاز۔۔۔۔علاقہ تناول کے گاوُں کریڑ سے تعلق رکھنے والی عائشہ ماجد تنولی جن کے شوہر کیپٹن ماجد تنولی پاک فوج میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں انھیں فارن سروس آف پاکستان کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے

مانسہرہ (نمائندہ سٹی ون نیوز ) ہزارہ کا ایک اور بڑا اعزاز۔۔۔۔علاقہ تناول کے گاوُں کریڑ سے تعلق رکھنے والی عائشہ ماجد تنولی جن کے شوہر کیپٹن ماجد تنولی پاک فوج میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں انھیں فارن سروس آف پاکستان کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ماضی قریب میں عائشہ ماجد تنولی نے 2021 کے CSS امتحان میں کامیابی حاصل کر کے پورے ہزارہ ڈویژن کا نام روشن کیا ہے۔ عائشہ ماجد تنولی نے مینجمنٹ سائنسز میں ہزارہ یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی ہے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں