23

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر ضلع بھر انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی سیمینارز اور واک کا سلسلہ جاری ھے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر ضلع بھر انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی سیمینارز اور واک کا سلسلہ جاری ھے ۔طلباء کو آگاہی دینے کے حوالے سے گورنمنٹ سکول میں انسداد ڈینگی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زین العابدین نے ڈینگی وائرس بارے طلباء کو آگاہی دی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے بھی بتایا۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زین العابدین نے کہا گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے اور احتیاطی تدابیر کو اپنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں