56

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کی عدم دلچسپی شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا ۔گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگیں

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ کی عدم دلچسپی شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا ۔گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگیں عام علاقوں کا تو برا حال ھے ھی سہی جھنگ کے پوش علاقوں کا حشر بھی سامنے ھے سول لائن جو جھنگ کا پوش ترین علاقہ ھے اور جہاں زیادہ تر سکولز ہیں صبح اور چھٹی کے اوقات بچوں کو بہت تکلیف ھوتی ھے بچے گندے پانی سے گزر کر آتے جاتے ہیں۔والدین کو بھی سخت مشکل کا سامنا ھے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس جو ایک ناتجربہ کار آفیسر ہیں نہ ان کو ریونیو کے معاملات کا پتہ ھے نہ ان کی میونسپل کمیٹی میں دلچسپی ھے جس کی وجہ سے شہر کا بہت ھی برا حال ھے ڈپٹی کمشنر جھنگ نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں