71

*ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا نے موضع کونال خوشاب روڈ سے مزید 8 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا**قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں جلد ہی مزید سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا جائے گا چیف آفیسر خالق داد گاڑا*

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی اور چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا نے سرکاری رقبہ کرنے والے مافیا کو لگام ڈالنے کے لئے کاروائیاں تیز کر دی ہیں خوشاب روڈ موضع کونال سے مزید 8 کنال سرکاری رقبہ جسکی لمبائی تقریباً ایک کلو میٹر سے زائد بنتی ہے جبکہ پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت بنتی ہے جسکو واگزار کروا لیا گیا ہے اس موقع پر چیف آفیسر ضلع کونسل خالقداد گاڑا نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی کے احکامات پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے مزید سرکاری رقبہ ان قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا جائے گا قبضہ مافیا جتنا بھی بااثر کیوں نہ ہو سرکاری رقبہ استعمال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی پٹواری ریگولیشن آفسران بیلداران دن رات محنت سے کام کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ عوام سرکاری رقبہ پر قابضین کی نشاندہی کرے فوری انکے خلاف ایکشن لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں