98

جھنگ (محمد جاوید اعوان)پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ جھنگ نے اشتہاری مجرم پکڑ لیا۔

جھنگ (محمد جاوید اعوان)پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ جھنگ نے اشتہاری مجرم پکڑ لیا۔
شفٹ انچارج مرزا محمد صابر اور اہلکار محمد فراز نے دوران چیکنگ APV گاڑی روک کر ڈرائیور رانا اعجاز ولد رانا محبوب سکنہ پیپلز کالونی بہاولپور کا شناختی کارڈ پولیس ایپ پر چیک کیا تو ڈرائیور مقدمہ نمبر 586/21 بجرم 322ت پ تھانہ جھنگ بازار فیصل آباد میں مطلوب اور اشتہاری نکلا۔
جسے گاڑی سمیت تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں بند کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں