19

اٹھارہ ہزاری (محمد جاوید اعوان) سبزی اور پھلوں کی خریداری شہریوں کے لیے خواب بن گئی ھے

اٹھارہ ہزاری (محمد جاوید اعوان) سبزی اور پھلوں کی خریداری شہریوں کے لیے خواب بن گئی ھے،اٹھارہ ہزاری ونواحی علاقوں میں ادرک400کلو،مٹر350روپےکلو،شلجم80روپےکلو،ٹماٹر300روپےکلو، سبزمرچ400روپےکلو،گوبھی100روپےکلو،میتھی150روپےکلوتک فروخت ہورہی ہےاسی طرح پھلوں میں سیب 250 کیلا150روپےدرجن،جاپانی پھل250روپےکلو،انگور400روپےکلومسمی مالٹا 150روپےدرجن،امرود100روپےکلو تک فروخت ہونے لگےہیں،مزکورہ ودیگرسبزیوں اورپھلوں کے سرکاری نرخنامےردی کاٹکڑاثابت ہونے لگے ہیں شہریوں نےتمام ترصورت حال پرمتعلقہ حکام سےفوری نوٹس لینےکامطالبہ کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں