47

جھنگ،(محمد جاوید اعوان)پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کے باعث ملہوانہ موڑ مویشی منڈی کی بندش،، منڈی کی بندش کے باعث ملک بھر سے ائے مویشیوں کے بیوپاری رل گئے،، مویشی منڈی کے ٹھیکیداروں اور بیوپاریوں کی جانب سے احتجاج،، لاکھوں کے نقصان کا سامنا ہے، بیوپاریوں کی دہائی،،

جھنگ،(محمد جاوید اعوان)پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کے باعث ملہوانہ موڑ مویشی منڈی کی بندش،، منڈی کی بندش کے باعث ملک بھر سے ائے مویشیوں کے بیوپاری رل گئے،، مویشی منڈی کے ٹھیکیداروں اور بیوپاریوں کی جانب سے احتجاج،، لاکھوں کے نقصان کا سامنا ہے، بیوپاریوں کی دہائی،، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کے باعث ملہوانہ موڑ مویشی منڈی کی بندش کے باعث ملک بھر سے ائے مویشیوں کے بیوپاری رل گئے مویشی منڈی کے ٹھیکیداروں اور بیوپاریوں کی جانب سے احتجاج۔سیالکوٹ ، گوجرانولہ ، لاہور، فیصل آباد ، منڈی بہاوالدین ، سرگودھا سے بیوپاری منڈی پہنچے تو منڈی کو بند پایا ٹھیکیدار منڈی کا کہنا ھے کہ
انتظامیہ کی جانب سے منڈی بند کرنے کا کوئی تحریری نوٹس موصول نہیں ھوا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں