58

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اینٹی سموگ سکواڈ نے اپنی کارروائیاں کو مزید تیز کر دیا ہے

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اینٹی سموگ سکواڈ نے اپنی کارروائیاں کو مزید تیز کر دیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر سموگ کا سبب بنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لا کر بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ ایف آئی آر بھی درج کروا جا رہی ہیں،اس ضمن میں اینٹی سموگ سکواڈ نے ضلع میں مختلف بھٹوں کا دورہ کیا۔اور زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے بھٹہ مالکان کو سیل کیا۔دھان کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے احکامات کی روشنی میں روزانہ کی بنیاد پر سموگ کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں عمل لا جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں