64

کامونکے (نمائندہ سٹی ون نیوز) ہوپ لینڈ سکول کی پرنسپل میڈیا نیلم عامر نے کہا ھے کہ ہوپ لینڈ کے طلبہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں سٹوڈنٹس کی کامیابی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے

کامونکے (نمائندہ سٹی ون نیوز) ہوپ لینڈ سکول کی پرنسپل میڈیا نیلم عامر نے کہا ھے کہ ہوپ لینڈ کے طلبہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں سٹوڈنٹس کی کامیابی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے تجربہ کارونرینڈ اساتذہ کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جن کی نگرانی میں بچوں کو امتحانات کی تیاری کروائی جاتی ہے ٹیسٹ و امتحانات کی تیاری کے لیے بڑے ہال ، سائنس لیب ، کمپیوٹر لیب ، جدید لائبریری بھی بنا رکھی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انشاءاللّٰہ طلبہ کی بہتری و روشن مستقبل کی خاطر اپنے تماتر و وسائل و کاوشوں کو بروئے کار لاتے رہے گئے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں