19

شور کوٹ (جاوید اعوان سے)تحصیل بھر میں ذیابطیس کے مریض انسولین کے لیے خوار ہو نے لگے

شور کوٹ (جاوید اعوان سے)تحصیل بھر میں ذیابطیس کے مریض انسولین کے لیے خوار ہو نے لگے تفصیلات کے مطابق شور کوٹ میں شوگر کے مریضوں کو شوگر کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا انسولین کی عدم دستیابی سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شور کوٹ شہر کے کسی بھی میڈیکل سٹور اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے انسولین نہیں مل رہی غریب کو اس سہولت سے محروم کیاجارہاہے جس سے ان زندگی کی مشکلات میں اضافہ ہوتاجارہاہےعوامی سماجی حلقوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد انسولین مہیا کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں