62

قصور(نمائندہ سٹی ون نیوز)تھانہ منڈی عثمان والا میں مبینہ اغواء کے بعد خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی

قصور(نمائندہ سٹی ون نیوز)تھانہ منڈی عثمان والا میں مبینہ اغواء کے بعد خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی
اوباش افراد نے17سالہ علی حسن عرف حسنہ نامی خواجہ کو شادی کی تقریب سے اغواء کیا۔
اغواء کے بعد اوباشوں نے کھیتوں میں لے جاکر خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی کی
پولیس تھانہ منڈی عثمان والا نے خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا
خواجہ سرا سے زیادتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے پولیس نے دو دن بعد مقدمہ درج کیا ، بہت دھکے کھائے ۔ مدعی خواجہ سراء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں