39

انچارج چوکی علی آباد علی عباس اپنے فرائض نہایت ایمانداری اور پیشہ ورانہ طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے ہیں دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ انکے مزید ترقی عطا فرمائے عوامی حلقے

انچارج چوکی علی آباد علی عباس اپنے فرائض نہایت ایمانداری اور پیشہ ورانہ طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے ہیں دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ انکے مزید ترقی عطا فرمائے عوامی حلقے
جھنگ (جاوید اعوان سے) سابق پبلک ریلیشنز آفیسر انچارج چوکی علی آباد اے ایس آئی علی عباس جن کی قابلیت اور ایمانداری کے چرچے ہر شہری کی زبان پر عام ہیں عوام سے بات چیت کا انداز نہایت ہی مثبت ھوتا ھے سائلین سے خوش اخلاقی اور انکے ساتھ عزت سے پیش آنا انکے تربیت کا اثر ھے چوکی علی آباد شہر کی مین آبادی میں شمار ھوتی ھے جہاں روزانہ عوامی مسائل ھوتے ہیں سائلین کے مسائل سننا اور پھر انکو حل کرنا جسکی وجہ سے انکو عوام کی خدمت کرنے پر روزانہ ڈھیروں دعائیں ملتی ہیں نوجوان قیادت علی عباس جھنگ پولیس میں اپنا اھم کردار ادا کرتے ہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کئی کاروائیاں انکی مثالی ہیں کسی بھی مجرم سے تفتیش کرنا اور تمام حقائق سامنے لانا انکی کارکردگی کا بہترین نمونہ ھے عوامی حلقوں نے علی عباس کی کارکردگی بارے اطمینان کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ جھنگ پولیس کو ایسے بہادر اور ایماندار آفسر کی ھی ضرورت ھے جو مظلوم کی آواز بنیں اور ظالم کے سامنے سینہ تان لیں ایسے آفسر کسی بھی ادارہ کے لیے فخر کا باعث بنتے ہیں انچارج چوکی علی آباد علی عباس کو ھم دن رات عوام کی خدمت کرتے ھوئے دیکھتے ہیں انکی کوشش ھوتی ھے کہ سائل کو جلد از جلد انصاف ملے تاکہ وہ سکھ کی نیند سو سکے ہماری نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں انکے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں