10

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس کی زیر صدارت بھٹوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ھوا۔

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس کی زیر صدارت بھٹوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ھوا۔اجلاس میں بھٹہ ایسوسی ایشن کے عہدیدران , مالکان و متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزمل الیاس کا کہنا تھا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔اینٹوں کے معیار,وزن اور ریٹ کے حوالے سے بھی شکایات بارے بھٹہ ایسوسی ایشن کو آگاہ کیا گیا ہے۔دوبارہ شکایات کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں