انسان کی حقیقت کیا ھے.تحریر عنصر عباس
..ناپاک قطرے سے پیدا ھوا انسان کا گوشت ملا باپ نے حلال یا حرام کی کمائی سے ماں کو خون دیا جس سے تو سیراب ھوا نو ماہ ماں کے پیٹ میں پروش وتخلیق ملی انسان پیدا ھوا اذان کلمہ سے مسلمان ھوا تجھے نام ملا دنیا کا سفر شروع ھوا دن اتنے تیزی سے گزرے بچن گزر گیا جوانی آ گئی غرور تکبر جسم و دماغ میں سما گیا اپنے سے حقیر اور افضل کے درجے دئیے . دن سے رات چلتے رھے کئی اپنے پرائے بچھڑتے رھے وقت بے رحم جوانی ڈھل گئی بڑھاپے نے موت کی طرف رخت سفر باندھ لیا .تیرے اعمال و کردار کے کارنامے رب کے فرشتے رجسڑ پر درج کرتے رھے .تیرا آئینہ تیرا دل تجھے حق اور سچ کے راستے قرآن پاک احادث تعلیمات سے ہٹ کر چلتا رہا پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ مسلم ھونے کا دعویٰ کرتا رہا جسم کے اندر کی دونوں روحیں آپ کے کردار کا آئینہ دیکھاتی رہی تو حرام کماتا تو حرام کھلاتا سب کچھ جانتا تھا نظر انداز کرتا رہا زندگی کی مغرب آ گئی موت کی کشمکش میں بیماریوں نے گھیر لیا تکیلف کا پل پل نا قابل برداشت رہا تیری کمائی کی برکت تیرے خون کی فصیل تیری اولاد کا رویہ تیرے ساتھ کیسا رہا موت کا پروانہ ملا تیرا نام تم سے جدا ھوا تیر ے بیٹے تیرے دوست تیرا نام لینے کی بجائے مردہ لیے جنازہ کے بعد دفن کے بعد چند دن کے بعد دل کی دنیا بھولنے لگے اپنی دنیا کی رنگینیوں میں محو ھوئے سال بعد تیرے قبر پر بامشکل فاتحہ کے لیے آتے تھے جن کے لیے سامان سو برس کا حلال و حرام اکٹھا کیا حساب تو دے رہا ہزاروں من مٹی کے نیچے …!……… بےفکرے انسان دنیا فانی ھے
*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرصحت کی سہولیات کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں میں رمضان نگہبان پروگرام کے تحت نگہبان رمضان کارڈکی شفاف تقسیم اور روزہ داروں کیلئے رمضان نگہبان دسترخوان اور سہولت بازاروں کے قیام کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ریکارڈ چھپانا مہنگا پڑ گیا: صوبائی محتسب اعلیٰ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ جھنگ کے خلاف سخت ایکشن*
*جھنگ( جاوید اعوان سے)انسانی جانوں سے کھیلنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف گھیرا تنگ۔گیس ریفلنگ کے دوران لگی آگ نے سول ڈیفنس کی کارکردگی کا پول کھول دیا؛ مقدمہ درج*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنچاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کا مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس دربار حضرت شیخ علی تحصیل و ضلع جھنگ میں ھوا*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے )الحمد للہ! جرنلسٹ محمّد حسنین آ ہیر کے بھانجے ممتاز اور باصلاحیت نوجوان حافظ محمد انعام الحق نے دنیا کی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری حاصل کر کے اپنے خاندان، ادارے اور علاقے کا نام روشن کر دیا ھے*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ سرکاری گاڑی تباہ مگر افسر کو خراش تک نہ آئی: میڈم عقیلہ انتخاب کے ٹوبہ میں دورِ تعیناتی کا 10 لاکھ کا ‘مشکوک’ کلیم پکڑا گیا*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔لاکھوں کا فراڈ: بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کا ٹھیکیدار پولیس کے نشانے پر، 62 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ موچیوالا پولیس کی بڑی کاروائی: دو منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیت علما اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ*









