ریحام خان نے تیسری شادی کرلی* تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*ریحام خان نے تیسری شادی کرلی* تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

سوشل میڈیا پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ھوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔

تاہم ریحام خان کی ٹوئٹ میں واضح نہیں ھے کہ انہوں نے کس سے شادی کی۔

واضح رھے کہ ریحام نے 1990 میں پہلی شادی کی تھی اور ان کی طلاق 2005 میں ھوئی اس شادی سے ان کے تین بچے بھی ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں۔

اس کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان اور ریحام خان کی شادی کی تصدیق جنوری 2015 میں ھوئی تاہم ریحام عمران کی شادی چند ماہ ہی رہی اور پھر دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی