42

جھنگ CEO اور DHO ہیلتھ اتھارٹی کی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اپنے عزیز و اقارب کو اتھارٹی میں غیر قانونی طور پر بھرتی کروا کر بغیر ڈیوٹی کے تنخواہیں دینے کا ٹھیکہ لے لیا ذرائع مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ CEO اور DHO ہیلتھ اتھارٹی کی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اپنے عزیز و اقارب کو اتھارٹی میں غیر قانونی طور پر بھرتی کروا کر بغیر ڈیوٹی کے تنخواہیں دینے کا ٹھیکہ لیا ھوا ھے تفصیلات کے مطابق CEO اور DHO افس جھنگ کی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اپنے عزیز و اقارب کی بھرمار کی ھوئی ھے اور انکی شروع دن سے سرپرستی کر رھے ہیں ان میں تو کچھ سرے سے نوکری کرتے ھی نہیں ہیں اپنے اپنے بزنس کر رھے ہیں یا پھر گھروں میں آرام کی زندگی گزار رھے ہیں اور کچھ کو آسان آسان جگہوں پر تعینات کروایا ھوا ھے اور اگر کوئی افسر غلطی سے ان سے ڈیوٹی کے بارے بازپرس کر لے تو اسٹبلشمنٹ فورا حرکت میں آ جاتی ھے اور اس افسر کو کسی نہ کسی چکر میں ڈال کر پریشان کرنا شروع کردیا جاتا ھے
عوامی اور سماجی حلقوں نے CEO اور DHO آفس میں اسٹبلشمنٹ کیں عرصہ دراز سے تعینات اہلکاروں کو شفٹ کرنے کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں