44

جھنگ(جاوید اعوان سے چیف آفیسر ضلع کونسل و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا کا ناجائز منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی

جھنگ(جاوید اعوان سے چیف آفیسر ضلع کونسل و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا کا ناجائز منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے سے زائد جرمانے دو دوکانیں سیل ایک دوکاندار کو گرفتار کرکے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرنے کے لیے استغاثہ بھیج دیا عوامی سماجی حلقوں سمیت وکلاء برادری سیاسی شخصیات صحافی برادری اور شہریوں کی جانب سے سینکڑوں دعائیں امید ہے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مزید ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا شہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں