ڈی پی او نعیم عزیز سندھو نے لیڈی سب انسپکٹر ثناءثقلین کو ایس ایچ او ماڈل تھانہ خانیوال کہنہ تعینات کردیا.سب انسپکٹر ثناءثقلین قبل ازیں خدمت مرکز میانچنوں فرائض سرانجام دے رہی تھیں