75

جھنگ DC آفس کے احسان الٰہی اور نصراللہ سپریٹنڈنٹس کی غیر قانونی پرموشن کا معاملہ اجاگر ھونے کے بعد ریکارڈ روم کو آگ لگ گئی یا لگائی گئی ڈپٹی کمشنر توجہ دیں عوامی مطالبہ

جھنگ DC آفس کے احسان الٰہی اور نصراللہ سپریٹنڈنٹس کی غیر قانونی پرموشن کا معاملہ اجاگر ھونے کے بعد ریکارڈ روم کو آگ لگ گئی یا لگائی گئی ڈپٹی کمشنر توجہ دیں عوامی مطالبہ
جھنگ(بیورو رپورٹ) DC آفس کے احسان الٰہی اور نصراللہ سپریٹنڈنٹس کی غیر قانونی پرموشن کا معاملہ اجاگر ھونے کے بعد ریکارڈ روم کو آگ لگ گئی یا لگائی گئی ڈپٹی کمشنر توجہ دیں
تفصیلات کے مطابق میڈیا پر خبر شائع ھوئی کہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سپریٹنڈنٹ احسان الٰہی اور نصراللہ کی پرموشن غیر قانونی طور پر ھوئی ھے جس کی تحقیقات ضروری ہیں اب ذرائع بتا رھے کہ آج اچانک ڈپٹی کمشنر جھنگ آفس کے ریکارڈ روم میں آگ لگا گئی عوامی اور سماجی ذرائع کہہ رھے ہیں کہ خدشہ ھے آگ لگائی گئی ھو تاکہ غیر قانونی پرموشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا مدعا ھی غائب کر دیا جائے سماجی اور سیاسی حلقوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چیف سیکریٹری پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اپیل کی ھے کہ احسان الٰہی اور نصراللہ سپریٹنڈنٹ کی غیر قانونی پرموشن اور آگ لگنے یا لگائے جانے بارے اعلیٰ سطحی انکوائری کروائی جائے اور غیر قانونی کام میں ملوث افسران اور اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دی جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں