38

جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ مجرمان اشتہاری کی حسب ضابطہ گرفتاری عمل میں لائی

جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ مجرمان اشتہاری کی حسب ضابطہ گرفتاری عمل میں لائی
ایک کس A کیٹگری مجرم اشتہاری شہباز شفیع ولد محمد شفیع مقدمہ نمبر 754/22 بجرم 392/411 ت پ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ
ایک کس B کیٹگری مجرم اشتہاری خرم شعیب ولد غفور احمد مقدمہ نمبر 845/22 بجرم 406 ت پ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں