57

اٹلی کشتی حادثہ میں قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا(چنٹو) اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق ھو گئی ہیں۔۔ اس واقعے سے اندازہ لگا لیں ملک میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کے معاشی حالات کیا ہیں ۔ وہ کتنے مجبور ہیں ۔

اٹلی کشتی حادثہ میں قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا(چنٹو) اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق ھو گئی ہیں ۔ اس واقعے سے اندازہ لگا لیں ملک میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کے معاشی حالات کیا ہیں ۔ وہ کتنے مجبور ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں