34

*ایس پی موٹروے پولیس چوہدری جاوید اِقبال چدھڑ کا مختلف بیٹس کا دورہ اور اجلاسِ عام* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*ایس پی موٹروے پولیس چوہدری جاوید اِقبال چدھڑ کا مختلف بیٹس کا دورہ اور اجلاسِ عام* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ایس پی موٹروے پولیس چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے فیصل آباد اور پینسره میں موجود دفاتر کا دورہ کیا.

مُلکی صورتِ حال کو مدِنظر رکھتے ہوئے دفاتر کے سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا گیا.

موٹروے پولیس فیلڈ افسران کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا بیٹس کے تمام انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا.

دفاتر میں موجود تمام ریکارڈ کو چیک کیا گیا پیٹرولنگ گاڑیوں کی انسپکشن کی گئی اور حادثات کی صورت میں لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے موجود تمام حفاظتی اشیاء کو چیک کیا گیا.

*پولیس افسران اور ملازمان کے مسائل کو سنا گیا اور فوری حل کی یقین دہانی کروائی گئی.اچھی کارگردگی والے افسران کو سراہا گیا اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا*

ایس پی موٹروے پولیس چوہدری جاوید اقبال چدھڑ کا کہنا تھا کہ موٹروے پر سفر کرنے والوں کی حفاظت اور بروقت مدد فرضِ اولین ہے

موٹروے پولیس اپنی بُنیادی اقدار “مدد” ، “خوش اخلاقی” اور “ایمانداری” کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیتی رہے گی ۔ *ایس پی موٹروے پولیس چوہدری جاوید اقبال چدھڑ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں