*تفصیلات کے مطابق امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 254 نوابزادی سائرہ عباسی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے اس موقع پر نوابزادی سائرہ عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی پی 254 سے الیکشن جیت کر حلقہ کو مثالی بناؤں گی حلقے کی محرومیوں کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہو گی حلقہ کی عوام کو چاہئے کہ اچھے اور برے کی پہچان کریں اور ووٹ کے صحیح حقدار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں*

