تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
23
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے دوران شہروں کے مسائل سن رہے ہیں اور افسران کو ان کے حل کےلئے احکامات بھی جاری کئے جاتے ہیں
جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے دوران شہروں کے مسائل سن رہے ہیں اور افسران کو ان کے حل کےلئے احکامات بھی جاری کئے جاتے ہیں۔کھلی کچہری میں سماعت کی گئی گزشتہ روز کی درخواستوں بارے بھی متعلقہ افسران سے دریافت جاتا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں موجود افسران و عملہ کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی سائل کی درخواست التوا کا شکار نہیں ہونی چائیے۔شہری شکایت اور دیگر سرکاری امور کے لئے صبح 9بجے تا11بجے کھلی کچہری میں تشریف لائیں۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔