تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
62
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)گزشتہ رات سینئر قانون دان مہر شاہ جہان سیال نے ایک معذور عورت جو کہ چار بچیوں اور ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ اپنے گھر میں غربت سے جنگ لڑ رہی تھی چار دن سے فاقوں سے ھمکنار ھو رھی تھی کا علم ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک طارق محبوب کو اطلاع کی جنہوں نے فوری اپنی پاکٹ سے معذور عورت کے گھر ایس ایچ او سٹیلائیٹ ٹاؤن جھنگ غلام محی الدین بھوانہ کو بھیج کر راشن روز مرہ کی اشیاء اور نقدی کی صورت ميں پہنچا کر فوری مدد کی
جھنگ(جاوید اعوان سے)گزشتہ رات سینئر قانون دان مہر شاہ جہان سیال نے ایک معذور عورت جو کہ چار بچیوں اور ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ اپنے گھر میں غربت سے جنگ لڑ رہی تھی چار دن سے فاقوں سے ھمکنار ھو رھی تھی کا علم ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک طارق محبوب کو اطلاع کی جنہوں نے فوری اپنی پاکٹ سے معذور عورت کے گھر ایس ایچ او سٹیلائیٹ ٹاؤن جھنگ غلام محی الدین بھوانہ کو بھیج کر راشن روز مرہ کی اشیاء اور نقدی کی صورت ميں پہنچا کر فوری مدد کرکے فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ کے دور کی یاد تازہ کردی جس پر اہل علاقہ نے اور خصوصاً مہر شاہ جہان سیال ایڈووکیٹ نے ڈی پی او جھنگ کے اس عمل کی تعریف کی اور دعا کی کہ ہمارے ملک کو بھی ایسے نمائندوں کی ضرورت ہے جس کو اپنی رعایا کے مسائل کا علم ہو ڈی پی او جھنگ کے بہترین اقدامات کو سراہا گیا پنجاب پولیس زندہ باد