51

جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی تعیناتی کا معاملہ

جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کی تعیناتی کا معاملہ

جھنگ ۔عدالتی حکم کے بعد محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے تبادلہ کا مراسلہ جا ری نہ ہوا،، ۔محکمہ لوکل گورنمنٹ کے مراسلے کے بعد ہی چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ چارج چھوڑ سکیں گے،، ۔محکمہ لوکل گورنمنٹ کے مراسلے کے آنے تک مہر محمد اکرم بھروانہ ہی بطور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل اپنے فرائض کو سر انجام دیں گے،،۔چیف آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ سیکرٹری بلدیات ہی کریں گے،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں