57

جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ سٹی میں ضلع کے سب سے بڑے “جناح پارک” کی تعمیر کے منصوبہ پر عملدرآمد کا آغاز۔۔۔۔

جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ سٹی میں ضلع کے سب سے بڑے “جناح پارک” کی تعمیر کے منصوبہ پر عملدرآمد کا آغاز۔۔۔۔
33 ایکٹر پر مشتمل ایک ارب کی لاگت سے بننے والے پارک کا ڈیزائن مکمل
پی ایچ لاہور کی ٹیم نے پارک کی جگہ کا وزٹ کر کے ڈیزائن مکمل کیا۔
پارک میں بچوں کیلئے پلے گراؤنڈ,گیزبو,جھیل/بوٹنگ,مسجد,فوڈ سٹریٹ,انڈور جم زون,ایمفی تھیٹر,
ٹریکس,اوپن جم,مانومنٹس,کافی شاپ,سپورٹس کمپلیکس,نباتاتی باغ,فلورل کارپٹ,ڈرائی فونٹین,ٹری ہاؤس
سٹیپنگ بلاک,فائن آرٹ میوزیم,ٹری اورچرڈ,سٹینگ ڈیک,برڈز آویری,سنکن ایریا,
پارک کی تعمیر پی ایچ لاہور کی زیر نگرانی ہو گی۔تعمیر کا کام ایک ماہ کے اندر شروع ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں